سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟

سوال: جادو کے بارے میں آپکا کیا رائے ہے؟
جادو (سحر) کے متعلق آپکا کیا رائے ہے اورخدا کی رضایت کیلئے جادو کا رد کیسےممکن ہے ؟

جواب:  جادو (سحر) ایک حقیقت ہے جس کا  اقرار قرآن ِصادق وامین نے کیا۔ اس کا  رد بھی صرف خود قرآن کی آیتوں  اور سوروں  کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے ۔

پس   آپ کو چاہیے ،  آیہ کریمہ  :" يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُواْ مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ فَانفُذُواْ لاَ تَنفُذُونَ إِلاَّ بِسُلْطَانٍ "   سورہ رحمن کی اس  آیت کو ستر مرتبہ کسی برتن کے  پانی پر  پڑھ کر اس کوتمام دیواروں میں چھڑکادیں۔  ان شاء اللہ   خداوند متعال  کے اذن سے جادو  (سحر)ختم ہوجائے گا ۔ واللّه المستعان.

تاریخ: [2019/6/29]     دوبارہ دیکھیں: [834]

سوال بھیجیں