سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟

سوال: کیا رکوع سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
کیا سجدے میں جانے سے پہلے تکبیرمستحب ہے؟
کیاپہلے اوردوسرے کےسجدے بعد اور دوسرےسجدے سے پہلے تکبیر مستحب ہے؟
کیا ذکر "بحول الله وقوته أقوم وأقعد" کا پڑھنامستحب ہے؟

جواب: یہ تمام تکبیریں مستحب ہے، جو نماز کی  زینت ہے جیساکہ روایات میں بیان ہوا ہے۔ چنانچہ اس آیت کی تفسیر میں"فصل لربك وانحر" یہاں پر"نحر" سے مراد نماز میں تکبیروں  کے دوران  دونوں ہاتھوں کو بلند کرنا  ہے  یعنی تکبیرۃ الاحرام سےلیکرسلام کے بعد پڑھنے والی تکبیر تک،جس طرح دونوں سجدوں کے بعد ذکرکا پڑھنامستحب ہے۔

تاریخ: [2019/6/19]     دوبارہ دیکھیں: [859]

سوال بھیجیں