سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کسی کی نماز یں قضا ہو تووہ قضا بجا لاتے ہوئے،نماز تہجدبھی جاری رکھ سکتاہے؟

سوال :
اگر کسی شخص کی نماز پنجگانہ قضا ہوں اور وہ اب نماز پنجگانہ کے ساتھ ساتھ نماز شب بھی پڑھنا چاہتا ہے تو کیا اسے قضا کی ادائیگی کرنی چاہئے
یا کہ ساتھ تحجد بھی جاری رکھ سکتا ہے۔
نیز جبکہ نمازی کو یہ بھی اندازہ نہیں کہ اس کی کتنی نمازیں قضا ہیں۔

جواب:   کوئی اشکال نہیں نماز تہجد کا ثواب مل جائےگا،فقط نماز وتر کو اضافہ کرے ۔

جبکہ قضا نمازوں کی ادائیگی حتما لازمی ہے  ،لیکن  ساتھ میں نماز تہجد بھی پڑھ سکتاہے۔

اورقضا نمازوں کی تعداد کے بارے میں علم نہ ہوتو اس  صورت میں(قدر متیقن  ) جن نمازوں کے بارےمیں یقین ہو ان کی قضا بجا لائیں جبکہ احتیاط زیادہ بہتر ہے۔

تاریخ: [2019/6/4]     دوبارہ دیکھیں: [822]

سوال بھیجیں