سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟

سوال: کیا قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے ؟سات قرائات اور انکے درمیان اختلاف کے بارے میں آپ کیاکہیں گے۔

جواب:بےشک  قرآن کریم کی  حفاظت تو خود اللہ تعالیٰ کےذمہ ہےاور قرآن کسی بھی تغیر و تبدل اورتحریف سے محفوظ  ہے۔ لیکن قرائات  کے درمیان اختلاف  عرب  کے مختلف لہجوں کی وجہ سے ہے۔بعض اوقات حجاز کے لہجے میں ، بعض اوقات یمن کے لہجے میں قرآن کی قرائت کی جاتی ہے۔ اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف  واقع ہوئی ہو۔

اگراس موضوع کےمتعلق مزیدتفصیل جانناچاہتے ہیں،تومیری کتاب"كيف تكون مفسراً للقرآن الكريم" اور آیت اللہ خوئی کی کتاب"البیان" اوراسی آیت اللہ معرفت کی کتاب "التمهيد" کی طرف مراجعہ کریں۔  

تاریخ: [2018/5/7]     دوبارہ دیکھیں: [1262]

سوال بھیجیں