سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

نوروزکےدن کی نمازاوراس دن غسل کےبارےمیں کیاحکم ہے؟

نوروز کےدن کی مخصوص نماز اوراس دن ،غسل کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ شریعت میں اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب:نوروز کے متعلق حدیث کی بعض  کتابوں میں  روایات  موجود ہیں ۔جیسا کہ   شیخ عباس قمی  نے مفاتیح الجنان  میں بیان کیا ہے ۔سنت کے ادلوں سے قطع نظر اس دن نماز اورغسل  کو رجاءِ مطلوبیت کی نیت سےبجا لانے میں کوئی حرج نہیں۔  
تاریخ: [2017/11/20]     دوبارہ دیکھیں: [1239]

سوال بھیجیں