سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا موسیقی اور فحش تصاویر سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟

کیا موسیقی سننے اور فحش تصاویر دیکھنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟ ان کی حرمت کے بارے میں مجھے علم ہے ، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آیا روزےکو باطل کرتاہے یا نہیں؟

جواب:اس چیزمیں کوئی شک نہیں کہ موسیقی سننا اور فحش تصاویر کادیکھنا  حرام اورباعث فسادہے۔لیکن  افطار کا موجب نہیں بنتا اور اس سے روزہ  باطل نہیں ہوتا ۔

 مگر  ہم  یہ کہیں کہ روزے کامقصد یہ نہيں کہ صرف کھانے پینے سے رکا جائے ، بلکہ روایات کی روشنی میں حقیقی روزہ یہ ہے جس میں انسان کے تمام اعضاء جیسے، پیٹ ،شرمگاہ ،  آنکھ، کان، ہاتھ اور پاؤں وغیرہ سب روزہ رکھے ۔"والله المستعان"

تاریخ: [2017/11/12]     دوبارہ دیکھیں: [1396]

سوال بھیجیں