سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

رجعت کے بارے میں اعتقاد رکھنے کاکیامعنی ہے؟

کیایہ ممکن ہے کہ رجعت پر اعتقاد رکھنے کامعنی حق کا لوٹنا حقدار کی طرف ؟ کیا بزرگ علماء میں سے کوئی اس نظریہ کاقائل ہیں؟ اور کیا رجعت کے بارے میں کوئی ایسی روایات ہے جو اس نظریہ پر دلالت کرتی ہو؟

جواب: لغت میں موت کے  بعد اس دنیاکی  زندگی میں لوٹنے کو رجعت کہا جاتا ہے۔اور روایات شریفہ  کی روشنی میں رجعت سے مراد لوگوں کے ایک گروہ کی واپسی جیسے مومن محض اور کا فر محض ، اور  فی الجملہ  ائمہ طاہر ین علیہم السلام  کا لوٹنا ۔

مزید تفصیلات  کیلئے شیخ طوسیؒ کی  کتاب" الرجعة " اور شیخ طبرسی ؒ کی کتاب " الاعتقادات " کی طرف مراجعہ  کرے۔ 

تاریخ: [2017/11/4]     دوبارہ دیکھیں: [1370]

سوال بھیجیں