سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے"تحفے اورہدایا"۔2


    حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے مجرب نسخہ

    تحفے اورہدایا۔2

    کتاب "زبدة الأسرار في العلوم الغریبة  "سےماخوذہے۔

    بسم الله الرحمن الرحيم

    مجھے خوشی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز کے ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے رابطے میں ر ہوں ۔یہ وہ  دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ ہے جو "تحفے اورہدایا " کے عنوان سے حاجات کی برآوری کیلئے بیان کرتےہیں۔ پہلا تحفہ آغاز کے طور پر پیش کیا گیا اورجس میں  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا آغاز کیا۔کہ (كلّ أمر ذي بال لم يبدء بالبسملة فهو أبتر)۔الحمدللہ دوستوں کی طرف سے استقبال ہوا ورہم ان  تمام عزیزوں کے شکرگزارہیں ۔

    لیکن کچھ برادران نے  واٹساپ کے ذریعے  دوسرےتحفے کے لئےمجھ سے درخواست  کی ۔خداکا شکر اداکرتاہوں  کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس امر خیرکی توفیق دی۔چون روایت میں ہے۔کہ  (مَنْ سَنّ سُنّةً حَسنَةً فلهُ مثلها ومثل من عمل بها) و(الدّال على الخير كفاعله) جان لو!یہ میں نے  جوانی کے ایام میں لکھاہے  مجھے لگتا ہے کہ اس کے فوائد اور نتائج بھی زیادہ ہے ،چونکہ اس کومیں نے محسوس  کیا۔

    اس پرعمل کرنے کیلئے شرط ہے جیساکہ روایات سے  ثابت ہوتاہے۔کہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخوں کے بارے میں انسان کویقین ہو ،شک اورتردید کی صورت میں نفع بخش نہیں ہوگا۔جب شک پرعمل کرنامشکل ہونے کی صورت میں پہلے یقین حاصل کرناضروری ہے۔ورنہ شک اورتردید پر اثرکامرتب ہونامشکل ہےلیکن خداہرچیزپرقادرہے۔پس اللہ کے سواکوئی طاقت  نہیں وہ جسےچاہے ہدایت دیتاہے،ہم اسی پر توکل کرتے ہیں اوروہی بہترین ناصرومددگارہے۔

    حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے بعض اعمال خاص طورپر معذوری اورپیری کےایام جب انسان نسیان کی بیماری میں مبتلاہوجاتاہے۔

     ان اعمال میں سے بعض یہ ہیں۔

    1۔ اگرکوئی  اسماء حسنیٰ جن میں میم ہے جیسے رحمن، رحیم،وغیرہ(90)مرتبہ پڑھے ۔یہ  ورد رفع نسیان اور حافظہ کی تقویت کیلئے زیادہ مفیدہے اوراگر یہ ورد سال تک ادامہ پیداکرےتو زیادہ سے زیادہ فائدہ مندہوگا، انشاء اللہ ۔

    2۔ وضواورپاکیزگی کے بعد گلاب کا پانی اورزعفران کے ساتھ "آيت الكرسي "کو جو اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی  پرلکھے اورپھر اپنی زبان سے چاٹےاس کو سات مرتبہ دھرائیں تواس حافظہ قوی ہوجاتاہے۔

    3۔جوشخص اس دعاکو گلاب کےپانی اورزعفران سے لکھے ۔پھر اسے دھوئے اورصبح ناشتہ سےپہلے اس پانی کوپی لے۔اللہ کے اذن سے وہ ہمیشہ کےلئے محفوظ رہتاہے۔اوروہ دعایہ ہے۔(بسم الله نوّر بكتابك قلبي وإشرح به صدري وأطلق به لساني بحولك وقوتك لا حول ولا قوة إلّا بالله العلي العظيم)اگرکوئی اسکےاثرکےبارےمیں شک کرےتوانجام نہ دے چونکہ شک وتردیدکی صورت میں نفع بخش نہیں ہوگا جیساکہ ذکرہوا ۔

    حافظہ کی تقویت کیلئے اس دعاکواضافہ کرے۔خاص طور پر مطالعہ کرنےسےپہلے  جیسے درسی کتابیں پڑھنے سے پہلےاس دعاکو پڑھے۔(اللّهم أُرزقني فهم النبيين وحفظ المرسلين وإلهام الملائكة المقربين آمين يا رب العالمين)۔

    5۔مفاتیح الجنان تعقیبات بخش عمومی میں ہے،کہ  ہر نماز کے بعداس دعاکاپڑھناجس کو نبی اکرم ﷺ نے تعلیم دی ہے حافظہ کیلئے زیادہ مفیدہے ۔

    وہ دعایہ ہے۔(سبحان من لا يعتدي على أهل مملكته، سبحان من لا يأخذ أهل الأرض بألوان العذاب، سبحان الرؤوف الرّحيم، اللّهم إجعل لي في قلبي نوراً وبَصَراً وفَهمَاً وعلماً إنّك على كل شيء قدير).

    اگر آئندہ بھی ہمارے ساتھ رہیں گےتو"تحفے اورہدایا"مزیدآپ لوگوں   کوفراہم ہوتے رہیں گے ۔ وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين ۔

     واٹساپ کے ذریعے ہمارا پروگرام جوائن کرنے  کیلئے درج ذیل نمبرپررابطہ کریں۔

    00989196913442

    ضروری نوٹ:

    برائے مہربانی قارئین بہن بھائیو! اس کو جتنا ہوسکے شئر کریں دوسروں تک بھی پہنچائے  تاکہ سب کیلئے مفیدہو۔  فجزاک الله خیراً }